بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چھٹیاں بڑھادی گئیں، پنجاب میں مکمل لاک ڈاون لگے گا، مریم اورنگزیب

لاہور(پی پی آئی) سینئر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نیکہا ہے کہ بدھ تک حالات دیکھیں گے، اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو جمعہ،ہفتہ اور اتوارکومکمل لاک ڈاون ہوگا۔سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نیپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہیکہ لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاون لگایاجائیگا،ریسٹورنٹس پرصرف شام 4بجیتک کھانیکی اجازت ہوگی،شام 4 بجے کے بعدریسٹورنٹس پر صرف ٹیک اوے  ہوگا،مریم اورنگزیب نے مزیدکہا کہ لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے،اسپتالوں میں او پی ڈیز کا وقت 8 بجے تک کردیاگیا،تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں ہیں،یونیورسٹیوں کو بھی بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے،کالجز اور یونیورسٹیز میں آن لائن کلاسز ہوں گی۔پنجاب میں آج سے اینٹوں کے تمام بھٹے بند کردئیے گئے،جبکہ فرنس انڈسٹری کو بھی لاہور،ملتان میں بند کر دیاہے،تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے کہاتمام صورتحال دیکھتے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد آئندہ ہفتے سے ہوگا۔انہوں نے کہاہفتے اور اتوار کو لوگ گھروں میں رہیں۔