ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اوربرطانیہ کا دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے پراتفاق

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ تعاون مستحکم کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے آج(منگل) اسلام آباد میں برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹHamish Falconer اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات میں ہوا۔انہوں نے علاقائی اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔اسحاق ڈار نے برطانیہ کے ساتھ روایتی طور پر خوشگوار تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعاد ہ کیا۔