اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف شاعر اور مصنف فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی منائی گئی

معروف شاعر اور مصنف فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی  بدھ کے روز منائی  گئی۔وہ نارروال میں انیس سو گیارہ میں پیداہوئے فیض کے کام کو عالمی سطح پرسراہاگیا جس نے دنیابھرمیں اردو ادب پر اپنے نقوش مرتب کئے۔فیض احمد فیض کوان کی خدمات کے اعتراف میں روس کی طرف سے انیس سو باسٹھ میں امن کالینن انعام دیاگیا۔وہ1984 میں 20نومبرکو لاہور میں انتقال کرگئے اور انہیں لاہور میں دفن کیاگیا۔