متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کی کمی، قیمت 277 روپے 25 پیسے

کراچی(پی پی آئی) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں جمعہ کو بھی  کمی دیکھی  گئی۔کاروبار کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جس کے بعد ڈالر انٹربینک میں قیمت 277 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔