سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کا جی ایچ کیو کا دورہ

اسلام آباد(پی پی آئی) چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوژیا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی،دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ  پاک چین تاریخی شراکت داری مزید بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔ جی ایچ کیو میں وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔آرمی چیف نے پاک چین تعلقات کی پائیدار اور ہمہ وقتی نوعیت کو اجاگر کیا۔