متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخواحکومت دہشتگردی کے بجائے وفاق سے لڑنے میں مصروف،وزیراطلاعات سندھ

کراچی(پی پی آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خبیرپختونخوامیں حالات صوبائی حکومت کے قابو سے باہرہیں۔قیام امن کیلئے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں پی ٹی آئی کاشرکت نہ کرناافسوسناک ہے،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ خیبرپختونخواحکومت دہشتگردی سے لڑنے کے بجائے وفاق سے لڑنے میں مصروف ہے۔بانی پی ٹی آئی عدالتوں کا سامنا کریں۔ ان کا کہنا  تھا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیاپرنفرت اورجھوٹ پھیلارہی ہے۔