سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کے چھاپوں کے خلاف مشتعل مظاہرین کا کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا

مستونگ (پی پی آئی): ضلع مستونگ کے علاقے گردگاپ  میں سکیورٹی فورسز کے چھاپوں کے خلاف مشتعل مظاہرین نے کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ بلاک کر دی۔ کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک ہونے سے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کی نگرانی میں سیکیورٹی فورسز نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شہریوں کے رہائشی گھروں پر چھاپے مارے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی ان کا احتجاج جاری رہے گا۔