خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کی سیاست انتشار، نفرت پرمبنی ہے،محمد اسحاق ڈار

 اسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست انتشار اور نفرت پرمبنی ہے اپنے دورحکومت میں سیاسی مخالفین پرنیب کیسزبنوائے۔9مئی کو احتجاج  کے نام پر فسادبرپاکیاگیا۔  نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار  نے سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال  کرتے ہوئے کہا کہغیرملکیوں کے ذریعے26نومبرکو9مئی ٹوکیا گیا۔عدم ثبوت کے باوجود پی ٹی آ ئی کا لاشیں گرنے کاپروپیگنڈہ جاری ہے۔ہمیں آئندہ نسلوں کی بہتری کیلئے کام کرناہے۔معیشت کواپنی سیاست کے نذر نہ کریں۔سیاست سے پہلے ریاست کو ترجیح دینی چاہیے۔۔