نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متحدہ کے سابق رکن اسمبلی طاہر کھوکھر کی چوہدری یاسین سے ملاقات

اسلام آباد(پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن  اسمبلی سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین  سے ان کی رہائش گاہ پر  ملاقات کی جس میں چوہدری یاسین  نے طا ہر کھوکھرکو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ملاقات کی، میں ریاست کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔چوہدری یاسین نے اس موقع پر کہا کہ طاہر کھوکھر پیپلز پارٹی کے ایک پرانے کارکن ہیں اور انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں پیپلز پارٹی سے شروع کی تھیں۔ وہ نہ صرف جماعت کے کارکن رہے ہیں بلکہ پارٹی کے لیے اہم کام بھی کئے۔  طاہر کھوکھر نے کہا کہ انہیں اس فیصلے کے لیے وقت درکار ہے اور وہ سوچ بچار کے بعد مناسب قدم اٹھائیں گے۔