جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورخاص میں پولیس مقابلہ،زخمی ڈاکوگرفتار،2ساتھی فرار

میرپورخاص(پی پی آئی)میرپورخاص  پولیس نے دوران گشت د لوہی موری ٹنڈو آدم روڈ پر مقابلے کے بعدمیں 20 سے زائد وارداتوں میں ملوث  ڈاکو راشد کو زخمی حالت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے دو ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے-زخمی ڈاکوے قبضے سے ایک پسٹل،کئی چھینے گئے موبائل فون،نقدی برآمد کر لی,پولیس  مزید تفتیش کر رہی ہے.