جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس وردی میں ملبوس مسلح ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ لوٹ لیا

ٹنڈو الہٰیار (پی پی آئی) پولیس وردی میں ملبوس تین مسلح ڈاکوؤں نے بدھ کو تلہار کے قریب مویا ٹاؤن میں پٹرول پمپ کے عملے کو لوٹ لیا۔املنے والی اطلاعات کے مطابق مسلح ڈاکو پٹرول پمپ پر پہنچے، بندوق کی نوک پر عملے کو یرغمال بنایا اور  نقدی، موبائل فون  موٹر سائیکل لوٹ کرلے گئے۔ مسلح افراد نے مزاحمت پر عملے کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ لٹنے والے پٹرول پمپ مالک نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔پولیس نے ڈکیتی کی واردات کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔