سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کے سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے قابلِ ستائش اقدامات

اسلام آباد (پی پی آئی) اردو اور سندھی کے نامور شاعر’ افسانہ نگار’ دانشور اور ماہر تعلیم شیخ ایاز کی 27 ویں برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔وہ دو مارچ انیس سو تئیس کو شکارپور میں پیدا ہوئے۔ان کا پیدائشی نام مبارک علی شیخ تھا۔شیخ ایاز نے گریجوایشن مکمل کرنے کے بعد قانون کی ڈگری حاصل کی۔اپنے ادبی سفر کے دوران شیخ ایاز نے مجموعی طور پر ساٹھ کتابیں تصنیف کیں۔1976 میں شیخ ایاز کو سندھ یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا جو تعلیم کے شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کا عکاس ہے۔ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں شیخ ایاز کو ستارہ امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔وہ انیس سو ستانوے میں آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کرگئے۔