شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سول سرونٹس عوام کی خدمت کو اپناشعاربنائیں: احسن اقبال

اسلام آباد30دسمبر(پی پی آئی)وفاقی منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے امن واستحکام ناگزیرہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروسزمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پائیدارترقی کیلئے پالیسیوں کاتسلسل یقینی بناناہوگا۔سول سرونٹ محض ملازمت ہی نہیں بلکہ ایک بھاری ذمہ داری بھی ہے۔انھوں نے تلقین کی کہ سول سرونٹس عوام کی خدمت کو اپناشعاربنائیں نیزانتظامی معاملات کو بہتراندازمیں چلانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کارلائیں۔