جمی کارٹر کی انکساری،مدبرانہ صلاحیتوں کو تا دیر یاد رکھا جائے گا:شہباز شریف

اسلام آباد30دسمبر(پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سابق صدر کے اہلخانہ اور امریکی عوام سے دکھ کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ جمی کارٹر کی انکساری،مدبرانہ صلاحیتوں، عالمی امن کے لئے وکالت اور انسانی ہمدردی کی خدامات کو تا دیر یاد رکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سول سرونٹس عوام کی خدمت کو اپناشعاربنائیں: احسن اقبال

Mon Dec 30 , 2024
اسلام آباد30دسمبر(پی پی آئی)وفاقی منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے امن واستحکام ناگزیرہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروسزمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وفاقی منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پائیدارترقی کیلئے پالیسیوں کاتسلسل یقینی بناناہوگا۔سول سرونٹ محض ملازمت ہی نہیں بلکہ ایک بھاری ذمہ داری بھی ہے۔انھوں نے تلقین کی کہ سول سرونٹس عوام کی خدمت […]