نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی یکم جنوری(پی پی آئی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا بین الاقوامی کرکٹ ٹیسٹ جمعہ کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔میچ دوپہر ایک بج کرتیس منٹ پرشروع ہوگا۔جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔