ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں مصنوعی ذہانت سے چہرے کی شناخت کا حاضری نظام متعارف

کوئٹہ، 03 جنوری (پی پی آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت پر بلوچستان سول سیکرٹریٹ کوئٹہ کے مختلف محکموں میں مصنوعی ذہانت سے چہرے کی شناخت کا حاضری  نظام متعارف کرایا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلوچستان نے تمام انتظامی محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچستان سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں مختلف انتظامی محکموں میں خدمات انجام دینے والے تمام ملازمین کے حوالے سے دستاویزات بشمول ایک پاسپورٹ سائز تصویر، CNIC کی کاپی، عہدہ اور سیکشن فراہم کریں۔  تاکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی چہرے کی شناخت حاضری کے انتظام، نگرانی اور حفاظتی نظام کو فعال بنایا جاسکے۔