ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیویز فورس کچھی کی کارروائی، اشتہاری مجرم کو گرفتار

کچھی، 03 جنوری (پی پی آئی) لیویز فورس کچھی نے جمعہ کو صوبہ بلوچستان کے علاقے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ کی ہدایت پر لیویز فورس کچھی نے کچھی میں کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم حاجی خان عرف اجو کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کچھی پولیس کے سب انسپکٹر کا منصوبہ بند قتل اور کمشنر سبی ڈویژن پر فائرنگ سمیت متعدد مقدمات میں  ملوث رہا ہے۔ مزید تفتیش لیویز فورس کچھی کر رہی ہے۔