تھیٹر ڈیتھ آف سیلزمین 8 جنوری سے ناپا کراچی میں پیش کیا جائے گا

کراچی 03جنوری(پی پی آئی)انگریزی کھیل ڈیتھ آف سیلزمین اردو ترجمہ کے ساتھ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں پیش کیا جائے گا،  نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا)کے  سی ای او ناپا جنید زبیری کہتے ہیں یہ ایک شہرہ آفاق کھیل ہے جسے دنیا بھر میں کئی ایوارڈ مل چکے ہیں۔آرتھر ملر کا مشہور ڈرامہ، ڈیتھ آف اے سیلز مین، 8 جنوری سے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں اردو میں پیش کیا جائے گا۔ جنید زبیری نے ڈرامے کے ڈائریکٹر فیضان چاولہ اور کاسٹ ممبران کے ساتھ کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا یہ ڈرامہ پاکستانی معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

2025 میں دو سورج اور 2 ہی چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات

Fri Jan 3 , 2025
کراچی 03جنوری(پی پی آئی) 2025 میں دو سورج اور 2 ہی چاند گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر کو ہوگا یہ بھی پاکستان […]