خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں سرکاری افسران کے تبادلے و تقرریاں

کوئٹہ، 03 جنوری (پی پی آئی): حکومت بلوچستان نے افسران کے تبادلے کردیئے۔ حکومت بلوچستان، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 03 جنوری 2024 کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یاسر اقبال دشتی (BCS/B-18)،

ڈپٹی کمشنر خضدار کا تبادلہ کر کے  ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عبدالوہاب زہری (BCS/B-18) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جھل مگسی کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر خضدار وائس یاسر اقبال دشتی تعینات کر دیا گیا ہے۔