سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ

کراچی 10جنوری(پی پی آئی) پی سی بی نے 13 جنوری سے  اسٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے،اسٹرائیک فورس کے کھلاڑی 12 جنوری کو رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  کے زیر اہتمام سٹرائیک کیمپ  13 جنوری سے شروع ہو گا، سٹرائیک فورس میں 25 کھلاڑیوں کا 90 روزہ کیمپ لگے گااسٹرائیک فورس میں عبدالصمد، حیدرعلی، یاسرخان، خوشدل شاہ،محمد اخلاق، عمران رندھاوا، سعد مسعود،مبصر خان، حسن نواز، خواجہ نافع شامل ہیں۔ مزید پڑھیں:پی سی بی نے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیاعامر برکی، محمد فیضان، آفاق احمد، جہانداد خان، عماد بٹ، عرفان خان،عثمان خان، خیام خان، عباس آفریدی، شاویز عرفان، باسط علی، محمد فائق  بھی کیمپ کا حصہ ہونگے۔علی عمران، سرور آفریدی، ناصرنواز سٹرائیک فورس کا حصہ ہوں گے،سٹرائیک فورس کا کیمپ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی زیرنگرانی لگے گا۔