سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہرو فیروز کے نواحی دیہات سے2نوجوان پراسرار طور پرلاپتہ

 نوشہرو فیروز10جنوری(پی پی آئی) نوشہرو فیروز کے نواحی دیہات سے2نوجوان پراسرار طور پرلاپتہ ہیں۔کوٹری کبیر کے نواحی گاؤں کریم  لاشاری کا 16 سالہ فیاض لاشاری ولد غلام شبیر لاشاری پراسرار طور پر گم ہے اسی طرح خان واہن کے نواحی گاؤں عبد الکریم کلہوڑو کا 24 سالہ ساجد علی ولد کھبڑ کلہوڑو بھی لاپتہ ہے، ورثاکے مطابق دونوں کو کافی تلاش کیا لیکن کچھ پتہ نہیں چل رہا ہے  علاوہ ازیں سعید پور لنک روڈپر مسلح رہزنوں نیڈی آئی بی برانچ کے کانسٹیبل مولا بخش سومرو سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیا  نیز ہالانی کے گاؤں قادر بخش شاہ کی مہیسر مارکیٹ میں نعیم شاہ کی موبائل شاپ کے چوکیدار کو یرغمال بنا کر چور لاکھوں مالیت کے موبائل چرا کر لے گئے