سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مْمتاز عالمِ دین مفتی عبدالرحیم سکندری کا عرس آج شاہ پور چاکر میں منایا جائے گا

شاہ پور چاکر11جنوری(پی پی آئی) مْمتاز عالمِ دین مفتی عبدالرحیم سکندری کا ساتواں عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ   اتوار 12 جنوری کو شاہ پور چاکر ضلع سانگھڑ میں منایا جائے گا ایک روز قبل ہی ملکی اور غیر ملکی علماکرام، مریدین سکندری جماعت کے چاہنے والے سینکڑوں کی تعداد میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پہنچنا شروع ہو چکے ہیں  12 جنوری کی صبح  مفتی عبدالرحیم سکندری  کی آخری آرام گاہ مدرسہ صبغتہ الہدیٰ  میں بعد فجر مزار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی،قرآن خوانی ہوگی نیز7 بجے صبح خصوصی فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد کی جائے گی علاوہ ازیں صبح 10 بجے کیریو لان میں تعزیتی جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں ملکی و غیر ملکی علماکرام خصوصی خطاب کریں گے