خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآبادتلک چاڑی سے 25سالہ شخص کی لاش زیر تعمیر مکان کے گڑھے سے برآمد

حیدرآباد25جنوری (پی پی آئی) مارکیٹ تھانے کی حدود تلک چاڑی کے قریب ہفتہ کی صبح سویرے زیر تعمیر مکان کیلئے کی گئی کھدائی  میں  25سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عرفان شیخ ولد محمد سرفراز شیخ کے نام سے ہوئی بتایا جاتا ہے کہ نوجوان سرفراز کالونی کی گلی نمبر5کا رہائشی ہے اوررات11بجے اپنے گھر سے نکلا تھا اور صبح اس کی لاش ملنے کی اطلاع ملی عرفان شیخ فرنیچر کا کام کرتا تھا مارکیٹ پولیس نے لاش ایدھی  ٹرسٹ کے ذریعے سول ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلئے پہنچادی  ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات کررہی ہیں۔