عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہدادکوٹ میں دیرینہ دشمنی پر ایک شخص قتل

شہدادکوٹ 17جنوری(پی پی آئی)شہدادکوٹ میں دیرینہ دشمنی پر  ایک شخص حسین بخش کھوسو کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ اے سیکشن پولیس مزید تفتیش کررہی ہے