شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فریال تالپور سے سندھ حکومت کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی کی ملاقات

کراچی21جنوری (پی پی آئی)پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ حکومت کی ترجمان سیدہ تحسین عابدی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اورترجمان سندھ حکومت مقرر کرنے پر فریال تالپور سے اظہار تشکر کیاترجمان سندھ حکومت نے فریال تالپور کو انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے نتائج پر عوامی تشویش سے آگاہ کیاتحسین عابدی نے فریال تالپور کو چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ سے اپنی ملاقات کے حوالے سے بریفنگ دی نیزشہر میں بچوں کے اغوا بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام پر فریال تالپور سے تبادلہ خیال بھی کیا۔تحسین عابدی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر چلنے کا  بھی عہد کیا۔