پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،کراچی کوفراہمی آب عارضی طور پر منقطع

کراچی20جنوری(پی پی آئی)بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئی،  ترجمان واٹر کارپوریشن عبدالقادر شیخ نے ایک بیان میں کہا ہے کہبجلی کے اچانک بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے