شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدرآباد، بدین روڈ پرتیز رفتار سوزوکی الٹنے سیایک شخص ہلاک،7زخمی

تلہار20جنوری (پی پی آئی)حیدرآباد، بدین روڈ پر فتح خان بس اسٹاپ کے قریب سبزیوں سے لدی  تیز رفتار سوزوکی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ کرگہرے کھڈ میں گر گئی،  نتیجے میں  گاوں پیر محمد ڈیتھو کا 55 سالا راول ڈیتھو ہلاک ہوگیا، جبکہ غلام حیدر، نجم الدین، اوسامہ، جمن خاصخیلی سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں اور متوفی کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا، جہاں سے راول کی لاش قانونی کاروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی.