سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سوشیو اکنامک سروے کی کے دوران 21 ہزار سے زائد خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل

 ٹوبہ ٹیک سنگھ28جنوری (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چاروں تحصیلوں میں سوشیو اکنامک سروے کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 21 ہزار سے زائد خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے۔ اس سروے کا مقصد علاقے کی معاشی و سماجی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لے کر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مؤثر بنانا ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سروے کے عملے کے ساتھ تعاون کریں اور اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں تاکہ حکومتی اقدامات سے زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔