پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان بنیادی حقوق کے تحفظ پر پختہ یقین رکھتا ہے:نائب وزیراعظم

اسلام آباد30جنوری(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بنیادی حقوق کے تحفظ پر پختہ یقین رکھتا ہے اوروہ انسانی حقوق سے متعلق قانون سازی کے نفاذ کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔وہ اسلام آباد میں یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق کے سفیر اولاف سکوگ سے بات چیت کر رہے تھے۔ملاقات کے دوران انہوں نے انسانی حقوق کے بارے میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔نائب وزیراعظم نے سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے بڑھتے ہوئے تعاون پر مزید روشنی ڈالی اور پاکستان کے جی ایس پی پلس درجے کے لیے یورپی یونین کی مسلسل حمایت کو سراہا۔یورپی یونین کے خصوصی نمائندے نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور تمام شعبوں میں تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کو سراہا۔