جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای او بی آئی پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کل سے شروع ہوگی

کراچی یکم فروری (پی پی آئی) ایمپلائز اولڈ ایج  بینی فٹ انسٹی ٹیوشن نے ماہ جنوری 2025 کی پنشن  ادائیگی کیلئے بینک الفلاح کو 4 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کا فنڈ جاری  کردیا ہے۔سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ اسرار ایوبی کے مطابق پیر3 فروری سے پنشن تقسیم ہوگی  اورملک بھرکے4لاکھ28ہزار 858 پنشنرز مستفید ہوں گے۔