ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

تلہار(پی پی آئی)تلہار شہر میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 10 سالہ ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا۔زخمی ارسلان کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال تلہار لایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے کراچی منتقل کردیا گیا۔