شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی پر آج پریزنٹیشن دینگے

کراچی،11مارچ (پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  بدھ12 مارچ 2025 حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی پر اپنی پریزنٹیشن دینگے,  وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق  بدھ12 مارچ کو11بجے دن یہ تقریب بینکوئٹ ہال، وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی منعقد ہوگی۔