شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت کورونا وائرس کاشکار، تنہائی میں رہنے کی تجویز

اسلام آباد،2 اپریل (پی پی آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے تصدیق کی ہے کہ صدر کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور انہیں آئیسولیشن میں رہنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق، ڈاکٹرعاصم حسین نے بتایا کہ مختلف ٹیسٹوں کے بعد یہ تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماہرین کی ایک ٹیم صدر کی صحت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ صدر کی صحت بہتری کی جانب گامزن بتائی جا رہی ہے۔