پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ میں ایک صحافی بے دردی سے قتل

خیرپور،10اپریل (پی پی آئی)خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ میں ایک صحافی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ صحافی اے ڈی شر کو تیز دھار آلہ سے قتل کیا گیا اور ان کی لاش شہر کے باہر ملی۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا۔ مقتول صحافی اے ڈی شر ہم نیوز کے ساتھ وابستہ تھے۔قتل کی خبر سن کر صحافیوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔ اس واقعے نے صحافی برادری میں مایوسی پھیلا دی ہے۔ایس ایس پی خیرپور سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔