مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ژوب، ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ پر حادثے میں 5 افراد زخمی

ژوب، 06 اپریل (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب کی ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڑوب اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ایک شدید زخمی کو مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر سنڈیمان پراونشل اسپتال کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔ یہ رپورٹ درج ہونے تک زخمیوں کے نام معلوم نہیں ہو سکے۔