خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور چین کا کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد، 6 اپریل  (پی پی آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ا?ٹھ خوارج ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انہیں اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ گزشتہ رات ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں پاکستان افغانستان سرحد عبور کر کے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔پاکستان عبوری افغان حکومت سے مسلسل یہ مطالبہ کرتا رہا ہے کہ وہ سرحد کی اپنی جانب موثر سرحدی انتظامات کو یقینی بنائے۔توقع کی جاتی ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے خوارج کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال نہیں کرنے دے گی۔