آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

21 اپریل سے شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی

نوشہرو  فیروزاپریل18 (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر نوشہرو  فیروز  محمد ارسلان  صدارت 21 اپریل 2025 سے شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم  کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس مین ا منعقد ہوا۔ اجلاس  میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون صدام حسین  بھی  موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان  نے کہا قومی انسداد پولوس مہم کے دوران پانچ سال تک عمر کے تمام بچوں کو  پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لے  تمام انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان  نے محکمہ صحت کے افسران پر زور دیا کہ گندم کی کٹائی کے لیے دیگر علاقوں سے آنے والے افراد کے بچوں کو  پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلے  بھی خصوصی اقدامات کیم جائں۔ ڈپٹی کمشنر کہا کہ  گرم موسم کے دوران ٹیموں کو روزانہ جلد فیلڈ میں روانہ کیا جائے او ر ٹیموں کو ٹھنڈے پانی اور او ار ایس ساتھ رکھنے کی ہدایت کی جاتی ہے ویکسین کی کولڈ چین برقرا ر رکھنے کے لئے تمام ضروری انتظاما ت کئے جائیں۔ ڈسٹرکٹ ہلتھ  آفسرا ڈاکٹر غلام قادر چانڈیو اور فوکل پرسن ڈاکٹر وجے کمار نے بتایا کہ قومی انسداد پولوح مہم کے دوران ضلع کے 5 سال تک عمر کے 3 لاکھ 42 ہزار 312 بچوں کو پولوس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔