کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوکاڑہ میں آپریشن، سرکاری زمین واگزار

اوکاڑہ، 19اپریل (پی پی آئی)اوکاڑہ میں ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ نے اسلام پور کے نواحی علاقے میں غیر قانونی قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان کی زیر نگرانی اینٹی انکروچمنٹ ٹیموں نے بھاری مشینری کی مدد سے پختہ تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے تقریباً 1.5 کروڑ روپے مالیت کی ایک ایکڑ اراضی واگزار کروا لی۔کارروائی کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ یہ اراضی طویل عرصے سے رہائشی مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق قابضین کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری ہے، اور قبضہ مافیا کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔