ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوکاڑہ پولیس کی کارروائی، مویشی چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

اوکاڑہ،، 17مئی (پی پی آئی) اوکاڑہ میں پولیس نے کامیابی سے مویشی چور گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی میں تھانہ چورستہ میاں خاں پولیس کے ایس ایچ او محمد اشرف نے اہم کردار ادا کیا۔پولیس کی ٹیم نے رمضان عرف ننھی اور اس کے ساتھی عامر کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے 9 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا چوری شدہ مال برآمد کیا گیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے پولیس کی اس کارکردگی کو سراہا۔