کراچی سی ویو سے عادی مجرم گرفتار، پستول برآمد

کراچی، 9 ستمبر 2025 (پی پی آئی): درخشاں پولیس نے سی ویو علاقے میں کارروائی کے دوران ایک عادی مجرم حسین ولد فضل محمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 30 بور کا پستول برآمد کرلیا ہے۔

ملزم حسین ولد فضل محمد کا پولیس ریکارڈ موجود ہے اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ا۔ ملزم کے دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

یومِ تحفظِ عقیدہ ختمِ نبوت انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا

Tue Sep 9 , 2025
کراچی ، 9 ستمبر 2025 (پی پی آئی): پاکستان بھر میں یومِ تحفظِ عقیدہ ختمِ نبوت انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جماعتِ اہلِ سنت نے ان اکابرین کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے 1952 اور 1974 کی ختمِ نبوت تحریکوں میں قربانیاں دیں، جدوجہد کی اور قیادت […]