پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس میں ن لیگی رہنما کا بھائی بھی گرفتار

مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افرادزیر حراست،پوچھ گچھ جاری ، مزید گرفتاریاں متوقع
گوجرانوالہ: عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے ایک اور مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ملزم ن لیگ کے مقامی رہنما کا بھائی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ابھی تک مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے، جن سے پوچھ گچھ جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔