پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر ، گلگت بلتستان میں طوفان بادوباراں پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی

گلگلت بلتستان /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) کشمیر ، گلگت بلتستان ، خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اور بلوچستان میں منگل کو تیز ہوﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے البتہ ملک کے دیگر علا قوں میں مو سم خشک رہے گا۔