ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رویے میں تبدیلی لائیں،وعدے ایفا کریں:امین الحق کی اسحاق ڈار کو وارننگ میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزریر نہیں رہیں گے، ہٹ دھرمی نہیں چلے گی

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسحاق ڈار کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار سے کہتا ہوں کہ اپنے رویے میں تبدیلی لے کر آئیں۔پی پی آئی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر وزیر نہیں رہوں گا تو آپ بھی وزریر نہیں رہیں گے، ہٹ دھرمی نہیں چلے گی، آپ وزیراعظم کی ہدایت پر عمل درآمد کریں۔امین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان منظم انداز میں کام کرتی رہی ہے، ورچوئل یونیورسٹی اورنگی میں قائم کی گئی ہے، فنانس منسٹر کے حوالے سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے وزارت نے تمام پروپوزل دئے لیکن وہ روکی ہوئی ہے۔، جمہوریت ہونی چاہئئے حکومت اپنے وعدوں سے علیحدہ نہ ہوں۔