ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان شرح آبادی بڑھانے والے 8 ممالک میں شامل

اسلام آباد (پی پی آئی)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ا±ن 8 ممالک میں شامل ہے جہاں شرح آبادی سب سے زیادہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے 15 نومبر 2022 تک دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی اور آنے والی دہائیوں میں اس میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا، 2021 میں عالمی آبادی کا اندازہ 7.837 ارب لگایا گیا تھا۔اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی آبادی کی موجودہ تعداد 1950 میں 2.5 ارب عالمی آبادی کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے۔