نائب وزیراعظم آسیان ریجنل فورم وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے منیلا پہنچ گئے

وسیع تر علاقائی جنگ سے بچنے کے لیے پاکستان کو سفارت کاری کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے:سابق صدر آزاد

خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

ڈی ایچ کیو اسپتال مٹیاری میں جدید طبی خدمات موجود ، اضافہ کرنے کی جاری کوشیں

ساؤتھ ایئر کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع

اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس مقابلے ،4 مشتبہ افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرِ قائد میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

کراچی( پی پی آئی )کراچی میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر اس پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے۔شہرِ قائد میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے آئی جی سندھ نے محکمہ انسداد دہشت گردی کو ٹاسک دے دیا۔رپورٹ کے مطابق شہر میں بس اڈوں پر اندرون ملک سے اسلحہ لایا جاتا ہے، اسلحے کی کراچی ترسیل میں بعض بسوں کا عملہ بھی ملوث ہوتا ہے۔