خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریڈ زون میں کسی احتجاج کے داخلے کی اجازت نہیں:اسلام آباد پولیس

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) کلرک ایسوسی ایشنز کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی احتجاج کے داخلے کی اجازت نہیں اور نہ ہی مظاہرے میں شرکت کے لیے باہر سے آنے والے کسی شخص کو ریڈ زون داخلے کی اجازت دی جائے گی۔اسلام آ باد پو لیس نے کہا کہ احتجاج شہریوں کا حق ہے لیکن سڑکیں بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ پرتشدد سرگرمیاں کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد میں قیام امن اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔