شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قوم وزیر آباد فائرنگ واقعے کی ایف آئی آررد کرتی ہے:عمران اسماعیل

کرا چی(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ پوری قوم وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے کی ایف آئی آر (FIR) کو رد کرتی ہے۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما عمران اسما عیل نے حکومت پر تنقید کرتے کہا کہ یہ لوگ قانون کی نہیں ذاتی حکمرانی چاہتے ہیں، یہی حال ہے تو پھر اب فیصلے عوام سڑکوں پر کرلے گی۔سپریم کورٹ کے حکم اور مدعی کے ہونے کے باوجود من پسند مقدمہ درج کیا گیا،عوام اب فیصلے سڑکوں پر کرلیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر وزیرآباد میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر بالآخر درج کر لی گئی جس میں موقع سے گرفتار ہونے والے ملزم نوید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماو¿ں نے درج مقدمے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔