اسلام آباد(پی پی آ ئی)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ذرا ئع کے مطابق نیپرا نے حکومت کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ،بجلی قیمتوںمیں اضافہ یکساں ٹیرف کی مد میں کیاگیا،نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک صارفین سے ستمبر تا نومبر کے بلوں میں وصولی ہو گی۔
Next Post
پرویز الٰہی کی سکھ برادری کوباباگرونانک کے553ویں جنم دن پر مبارکباد سکھ برادری کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
Tue Nov 8 , 2022
لاہور(پی پی آ ئی)و زیر اعلیٰ پنجاب نے سکھ برادری کوباباگرونانک کے553ویں جنم دن پر مبارکباد ےتے ہو ئے کہا کہ گرونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں۔پنجاب حکومت نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت اور […]
