وزیراعلی جی بی خالد خورشید کا داریل میں گرلز سکول جلائے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس

گلگت(پی پی آ ئی) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ضلاع چلاس کے علاقے داریل ویلی میں گرلز سکول جلائے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے انتظامیہ، پولیس و دیگر متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید نے متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو کیفرادار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعلی نے سکول کی فوری بحالی کے بھی احکامات دیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران خان سیاست کریں فساد فتنہ اور انتشار نہ پھیلائیں ،مریم اورنگزیب کی صحافیوں پر الزامات کی مذمت

Tue Nov 8 , 2022
اسلام آباد(پی پی آ ئی)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کریں فساد فتنہ اور انتشار نہ پھیلائیں۔وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے صحافیوں پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے حامد میر، مرتضیٰ سولنگی اور وقار ستی کو […]