ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین ایلیٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا برانز میڈل یقینی

کراچی (پی پی آئی)ایشین ایلیٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا برانز میڈل یقینی ہوگیا۔زوہیب رشید نے اڑتالیس کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔پی پی آئی کے مطابق باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود  نے  زوہیب رشید کو کامیابی پر مبارکباد  دی ہے  اور کہا ہے کہ زوہیب رشید کی پرفارمنس قابل فخر ہے۔